عامر خان کی بلاگ بسٹر فلم ’ دنگل ‘ کا نیا ریکارڈ ،ْبیرون ملک2000کروڑ کما لئے

بدھ 28 جون 2017 11:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ کی بلاگ بسٹر فلم ’ دنگل ‘ نے نیا ریکارڈ بنا لیا ،ْ بیرون ملک2000کروڑ کی کمائی کرلی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی جریدے فوربیز میگزین کی رپورٹ کے مطابق ‘ 53ویں دن 2.5کروڑ کی چینی باکس پر کمائی کے بعدیہ فلم ہندوستان کی وہ پہلی فلم بن گئی جس نے بین الاقوامی سطح پر 2000کروڑکی کمائی کی ۔دنگل کے نام ہونیوالے دوسرے اعزازات میں ہے کہ ’ نگل‘پانچویں سب سے زیادہ کمائی والی غیرانگریزی فلم بن گئی ہے اور2017کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اسپورٹس فلم کا بھی مقام حاصل کیا۔قبل ازیں عامر خان کی مذکورہ فلم چینی باکس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹاپ 16ویں غیر بالی ووڈ فلم رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :