انٹرنیٹ پلس منصوبہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی شراکت کا خیرمقدم کرتا ہے،چینی وزیراعظم

بدھ 28 جون 2017 13:38

انٹرنیٹ پلس منصوبہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی شراکت کا خیرمقدم کرتا ہے،چینی ..
دالیان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ نے کہا ہے کے چین کا انٹرنیٹ پلس منصوبہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی شراکت کا خیرمقدم کرتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کا مقصد اس شعبے کو مزید توسیع دینا اور کھلے پن کی پالیسی جاری رکھنا ہے۔ یہ بات انھوں نے یہاں 2017 کے نئے چیمپئنز کے سالانہ اجلاس کے موقع پر عالمی کاروباری شخصیات سے ملاقات کے دوران کہی ۔

متعلقہ عنوان :