ْڈولفن فورس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 1 ڈاکو ہلاک، دوسرا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
تعاقب کرنے پر اقبال روڈ شاد باغ کے قریب ڈاکوئوں نے ڈولفن سکواڈ پر فائرنگ کی ، جوابی فائرنگ میں ایک ہلاک ہوا دونوں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں،زخمی ڈاکو کی حالت بہتر ہونے کے بعد پوچھ گچھ کے دوران مزید حقائق سامنے آئیں گے‘ ایس پی فیصل شہزاد
بدھ 28 جون 2017 13:58
(جاری ہے)
پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ڈاکوئوں کے قبضے سے دو پستول، گولیاں، موبائل فونز، لاکھوں روپے اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے ۔عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ڈولفن فورس کی بار بار وارننگ کے باوجود ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل نہیں روکی بلکہ اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔
پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت طوطی جبکہ اسکے زخمی ساتھی کی محمد علی کے نام سے شناخت ہوئی جو سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہیں۔ پولیس نے ہلاک ڈاکو کی نعش میو ہسپتال کے مردہ خانے میں جمع کرادی ہے۔ ایس پی فیصل شہزاد کا کہنا تھا کہ زخمی ڈاکو کی حالت بہتر ہونے کے بعد پوچھ گچھ کے دوران مزید حقائق سامنے آئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.