جمرود ‘پولیٹیکل انتظامیہ کے خاصہ دار اہلکار کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا
بدھ 28 جون 2017 14:26
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق خاصہ دار اہلکار مہران خان ولد سکندر خان گذشتہ ہفتے کی رات ڈیوٹی کے بعد اپنے گھرواقع ٹیڈی بازار جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے تھے جس کے بعد اس کی تلاش جاری تھی تاہم گذشتہ روز اس کی لاش جمرود بازار کے نواح میں خرکی آباد خوڑ سے ملی۔قتل ہونے کی فوری طور پر وجہ سامنے نہیں آئی۔انتظامیہ نے ضروری لوازمات کے بعد مقتول خاصہ دار کی لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا ہے جبکہ نامعلوم قاتلوں کے خلاف رپورٹ درج کرلی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.