جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار ہونے کے بعد نواحی علاقوں سے شہریوں کی بڑی تعداد کا اسلام آباد، مری اور گلیات کے تفریحی مقامات کا رخ ‘ٹریفک کے مسائل کا سامنا
بدھ 28 جون 2017 21:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا ، ہزارہ ڈویژن اور دیگر نواحی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے تفریحی مقامات پر عید گزاری۔
بڑی تعداد میں اسلام آباد سے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو روانگی کے باوجود شاہراہ کشمیر، مری روڈ اور اسلام آباد سے مری جانے والی دیگر سڑکوں پر سیاحوں کا رش دیکھا گیا۔ مرغزار چڑیا گھر، دامن کوہ، فیصل مسجد اور چلڈرن پارک سمیت دیگر سیر گاہوں پر بھی سیاحوں کا تانتا بندھا رہا۔ مری اور گلیات کے تفریحی مقامات کی بھی رونقیں بحال ہو گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.