اٹک, 18سالہ دوشیزہ نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی

بدھ 28 جون 2017 22:10

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء) 18سالہ دوشیزہ نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی، تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء کے گائوں نکہ افغان کی رہائشی 18سالہ کنواری دو شیزہ مسماة عذرا بی بی دختر لیاقت علی خان نے معمولی تنازعہ پر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی ۔

متعلقہ عنوان :