صنعتی شعبہ کیلئے 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ خوش آئند ہے‘خلدون جاوید ملک
صنعتی ترقی کیلئے توانائی بحران کا خاتمہ ازحد ضروری ہے ،توانائی بحران کے مکمل خاتمہ کیلئے کالا باغ ڈیم پر کام کا آغاز کیا جائے
جمعہ 30 جون 2017 14:38
(جاری ہے)
خلدون جاوید ملک نے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے دیگر منصوبوں کے ساتھ ساتھ کالا باغ ڈیم منصوبہ پر بھی کام کا آغاز کیا جائے کیونکہ یہ واپڈا کے قابل عمل اور جلد مکمل ہونے والے منصوبوں میں شامل ہے جس سی3600میگا واٹ اڑھائی روپے یونٹ والی سستی بجلی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ دریائوں میں زراعت کے لیے بھی سارا سال پانی دستیاب رہے گا زراعت ترقی کرے گی تو صنعتوں کو وافر خام مال دستیاب ہوگا جس سے زراعت و صنعت دونوں ترقی کرینگے۔
اس لیے اس منصوبہ پر فی الفور کام کا آغاز کیا جائے تاکہ صنعتوں کو سستی اور وافر بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.