دیپکا پڈوکون جیولری برینڈ تنیشک کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں

پیر 3 جولائی 2017 12:29

دیپکا پڈوکون جیولری برینڈ تنیشک کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون معروف بھارتی جیولری برینڈ تنیشک کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپکا پڈوکون معروف بھارتی جیولری برینڈ تنیشک کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں ہیں،اس برینڈ کا اشتہار بھارتی ٹی وی چینل سے آن ائیر بھی ہو گیا ہے جس میں اداکارہ بے حد خوبرو دکھائی دے رہے ہیں،اداکارہ کی نئی فلم پدما وتی ہے۔

متعلقہ عنوان :