خیبرایجنسی کے علاقہ کم شلمان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شام آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیو نافذ

جمعرات 6 جولائی 2017 20:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2017ء) خیبرایجنسی کے علاقہ کم شلمان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شام آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیوں نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے کم شلمان میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیاہے۔ کرفیو ہر شام آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک نافذ رہے گا۔

متعلقہ عنوان :