فلم ’’ٹیوب لائٹ نے دوہفتے میں ایک ارب 14 کروڑ روپے کما لئے

ہفتہ 8 جولائی 2017 11:57

فلم ’’ٹیوب لائٹ نے دوہفتے میں ایک ارب 14 کروڑ روپے کما لئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2017ء) بالی وڈ فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘نیدوہفتے میں ایک ارب 14 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارفلمساز کبیر خان کی ہدایت کردہ فلم نے ’’ ٹیوب لائٹ ‘‘نے ریلیز کے 14 روز میں ایک ارب چودہ کروڑ پچاس لاکھ روپے کما لئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے جو فلم ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘،’’کابل‘‘،’’ جولی ایل ایل بی 2 ‘‘ ،’’ہندی میڈیم ‘‘ اور ’’رئیس ‘‘ سے پیچھے ہے۔فلم میں سلمان خان ،سہیل خان ،چینی اداکارہ زوزو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم میں اداکار شاہ رخ خان نے کیمیو رول ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :