کوئٹہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 8 جولائی 2017 15:26

کوئٹہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2017ء) کوئٹہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق سٹیلائٹ کے علاقے محمدی مسجد کے قریب گھریلو تنازعے پر فائرنگ کر کے امجد شاہ نامی شخص کو قتل کر دیا گیا مقتول کا تعلق نوشہرہ سے بتایا جا تا ہے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :