خیبرایجنسی میںتین مختلف چھاپوں کے دوران 99کلوگرام چرس برآمد ،ْ ملزمان گرفتار

ہفتہ 8 جولائی 2017 16:41

خیبرایجنسی میںتین مختلف چھاپوں کے دوران 99کلوگرام چرس برآمد ،ْ ملزمان ..
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2017ء) خاصہ داراورلیویزفورس کے اہلکاروں نے خیبرایجنسی میںتین مختلف چھاپوں کے دوران 99کلوگرام چرس برآمدکرکے ملزمان کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیٹیکل تحصیلدارشمس الاسلام نے بتایا کہ پاک افغان سرحد کے قریب افغان شہری کی تلاشی لی گئی جس سے 12کلوگرام اعلیٰ معیارکی چرس برآمدہوئی ،ْمزید تفتیش شروع ر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :