آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر دی گئی

ہفتہ 8 جولائی 2017 23:05

آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت یکم اگست ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2017ء) آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج خا لد محمود رانجھا نے کی ۔اس موقع پر سا بق صدر کے وکیل فاروق ایچ نا ئیک نے درخواست بریت پر دلائل کا تسلسل جاری رکھا ۔فاضل جج نے درخواست بریت پر مزید دلائل آئندہ سماعت پر جاری رکھنے کے احکامات دیتے سماعت یکم اگست تک ملتوی کر دی ۔

متعلقہ عنوان :