چینی کمپنی نے 200 ایکسکاویٹرکی مدد سے صرف آٹھ گھنٹوں میں پورا فلائی اوور توڑ دیا
امین اکبر ہفتہ 8 جولائی 2017 23:22
ایک ویڈیو فوٹیج کےمطابق چین میں 200 ایکسکاویٹرز نے ایک ساتھ کام کر کے ایک فلائی اوور کو آٹھ گھنٹوں میں توڑ دیا۔ ویڈیو کے مطابق تمام ایکسکاویٹر فلائی اوور کے دونوں طرف ایک سیدھ میں کھڑے تھے۔چین کے شہر نانچنگ سٹی میں ان ایکسکاویٹرز نے دھیرے دھیرے کنکریٹ سےبنے فلائی اوور کو توڑنا شروع کیا اور ایک ہی رات یعنی آٹھ گھنٹوں میں اپنا کام ختم کر لیا۔
(جاری ہے)
یہ فلائی اوور بیس سال پہلے بنایا گیا تھا۔ اسے توڑنے کے بعد یہاں نیا پل بنا جائے گا۔ تعمیراتی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فلائی اوور شہر کے وسط میں ہے۔اسے محفوظ طریقے سے توڑنے کا یہی طریقہ تھا کہ اسے بہت سی مشینوں سے ایک ساتھ توڑا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.