ممتاز کشمیری حریت پسند سردار آفتاب کا تعزیتی ریفرنس 18جولائی کو تھوراڑ میں ہو گا

اتوار 9 جولائی 2017 16:11

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جولائی2017ء) ممتاز کشمیری حریت پسند راہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے بانی صدر اور جے کے این ایس ایف کے سابق صدر سردار آفتاب کا تعزیتی ریفرنس جے کے ایل ایف کے زیر اہتمام 18جولائی کو تھوراڑ میں ہو گا جس میں مختلف مکاتب فکر کے زعما شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :