ناراض اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد میر ے ساتھ ہے ،’’ ان کو ‘‘بڑا جھٹکا لگے گا ‘ ذوالفقار کھوسہ کا دعویٰ
ان کے ساتھ کسی نے نہیں ڈوبنا ،میں بڑھکیں نہیں مارہا بلکہ زمینی حقائق بتا رہا ہوں‘ بزرگ سیاستدان
بدھ 12 جولائی 2017 18:34
(جاری ہے)
گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ 82اراکین اسمبلی تو قومی اسمبلی کے بجٹ کے اجلاس میں بھی آنے کو تیار نہیں تھے ۔
پیپلز پارٹی کی طرح (ن) لیگ کو سب چھوڑ کر جارہے ہیں ۔60سے زائد اراکین قومی اسمبلی میرے ساتھ ہیں ان کو ایک بڑا جھٹکا لگے گا ۔ انہوںنے کہاکہ1993ء میں 228 میں سے صرف 31ارکان ان کے ساتھ رہ گئے تھے اور آج بھی وہی صورت حال ہے ۔ ان کے ساتھ کسی نے نہیں ڈوبنا ،میں بڑھکیں نہیں مارہا بلکہ زمینی حقائق بتا رہا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ ناراض اراکین کی ایک بڑی تعداد میرے ساتھ رابطے میں ہے اور جلد واضح ہو جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.