ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ کے نام

جمعرات 13 جولائی 2017 13:27

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ کے نام
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2017ء) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہ واں مرحلہ، 203.5 کلومیٹر کا طویل فاصلہ سائیکلسٹ کیلئے بنا امتحان، جرمنی کے مارسیل کٹل نے ایک بار پھر ٹریک پر اپنی مہارت اور تیزی منوائی اور پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

(جاری ہے)

دفاعی چیمپئن برطانیہ کے کرس فروم نے بھی خوب زور دکھایا اور ییلو جرسی پر قبضہ جمائے رکھا۔ گیارہویں مرحلے میں ہونے والے تصادم نے تین اہم کھلاڑیوں کا ریس میں سفر ختم کر دیا۔

متعلقہ عنوان :