ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی

اتوار 16 جولائی 2017 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2017ء) ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نیوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے انکو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر انکو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :