ہالی ووڈ و فلم ’’تھور،ریگنوروک‘‘ 3نومبر کوریلیز ہوگی

پیر 17 جولائی 2017 12:06

ہالی ووڈ و فلم ’’تھور،ریگنوروک‘‘ 3نومبر کوریلیز ہوگی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) 2011ء کی ہالی ووڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل کو’ ’تھور،ریگنوروک‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔یہ فلم 3نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ہدایتکار ٹیکا ویٹیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیرو تھور ایک طاقتور دشمن سے اپنے لوگوں کو بچاتا دکھائی دے گا۔فلم کی کاسٹ میں کرس ہیمسورتھ، ٹام ہیڈلسٹن، اینتھونی ہاپکنز، کارل اربن، ادریس ایلبا اور ٹیسا تھامپسن شامل ہیں۔کیون فیج کی پروڈیوس کردہ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم 3نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :