امام جامع مسجد دہلی کے نواز شریف کو خط پر بی جے پی ناراض
شاہی امام کو مسئلہ کشمیر پر بولنے کا کوئی اختیار نہیں،حکمراں جماعت بی جے پی کا بیان
پیر 17 جولائی 2017 12:14
(جاری ہے)
بی جے پی نے اپنے بیان میں شاہی امام سید احمد بخاری کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر دو ممالک کے درمیان کا معاملہ ہے۔
بی جے پی نے مزید کہا کہ کسی مخصوص کمیونٹی کے فرد کو ایسا کوئی اختیار نہیں کہ وہ اپنے ملک کی حکومت کو نظر انداز کر کے دوسرے ملک کی حکومت کو خط لکھے۔شاہی امام نے مسئلہ کشمیر کو بات چیت سے حل کرنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا تھا جس کی شاہی مسجد فتح پوری کے امام مکرم احمد نے بھی حمایت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.