سوشانت سنگھ راجپوت کی نیویارک میں بنائی گئی تازہ تصویر جاری

پیر 17 جولائی 2017 12:26

سوشانت سنگھ راجپوت کی نیویارک میں بنائی گئی تازہ تصویر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے نیویارک میں بنائی گئی اپنی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت نے نیویارک میں بنائی گئی اپنی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔ تصویر میں سوشانت سنگھ گل میں کسی لڑکی کا ہاتھ پکڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشانت سنگھ کریتی سینن کے ساتھ فلم ’’رابطہ‘‘ کے بعد اب کرن جوہر کی فلم ’’ڈائیور‘‘ میں جیکولین فرننڈس کے ساتھ نظر آئیں گے۔