عالیہ بھٹ نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

پیر 17 جولائی 2017 12:26

عالیہ بھٹ نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کو سٹائل آئیکون کہا جاتا ہے ، انہوں نے ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا چمکدار گائون پہنا ہوا ہے اور بال باندھے ہوئے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں ایوارڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو سٹائل آئیکون کہا جاتا ہے