ملائیکہ اروڑا نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

پیر 17 جولائی 2017 12:26

ملائیکہ اروڑا نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ملائیکہ اروڑا ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہی ہیں انہوں نے حال ہی میں اپنے بیٹے ارہان خان ،اداکار چنکی پانڈے کی بیوی بھاونا پانڈے اور ان کی بیٹی ریسا کے ہمراہ شاپنگ کے دوران لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں ملائیکہ نے چیکڈ ٹاپ اور جینس پہنی ہے جس میں وہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔