ارجن کپور، ایلینا ڈی کروز اور اتھیا شیٹھی کی فلم’’ مبارکاں ‘‘ کی تشہیر کے دوران لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

پیر 17 جولائی 2017 12:26

ارجن کپور، ایلینا ڈی کروز اور اتھیا شیٹھی کی فلم’’ مبارکاں ‘‘ کی ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے ایلینا ڈی کروز اور اتھیا شیٹھی کے ہمراہ فلم’’ مبارکاں ‘‘ کی تشہیر کے دوران لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے ایلینا ڈی کروز اور اتھیا شیٹھی کے ہمراہ چندی گڑھ میں فلم’’ مبارکاں ‘‘ کی تشیر کے دوران لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی جس میں ارجن سکھ کے کردار میں نظر آرہے ہیں اور انہوں نے پگڑی پہنی ہے جبکہ ایلینا ڈی کروز ان کے گال پر مکا اور اتھیا شیٹھی ان کے گال کو دباتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔