15 جولائی کو ترکی کی تاریخ کی سب سے بڑی بغاوت کی گئی، نائب وزیراعظم
پیر 17 جولائی 2017 13:03
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ترک ڈیموکریٹس یونین کے سٹراس برگ میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے قرتلمش نے کہا کہ 15 جولائی کوہونے والی خیانت ترک سر زمین پر ترک تاریخ کی بڑی ترین خیانت تھی۔
انہو ں نے کہا کہ ترک عوام اس سانحہ کو کبھی فراموش نہیںکرسکتے۔ انہوں نے 15 جولائی کی سرگرمیوں کو منانے کی اجازت نہ دینے والے یورپ کے بعض ملکوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ چیز ان ممالک کے جمہوری نظریات کے منافی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ فیتو کے خلاف جنگ اس کے مکمل طور پر خاتمے تک جاری رہے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.