یونیسکو کا ترکی کے تاریخی شہر کوعالمی ورثے میں شامل کرنے کا فیصلہ سیاحت میں تیزی پیدا کرے گا، حکام

پیر 17 جولائی 2017 13:03

یونیسکو کا ترکی کے تاریخی شہر کوعالمی ورثے میں شامل کرنے کا فیصلہ سیاحت ..
انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) یونیسکو کا ایفروڈیسئس فیصلہ سیاحت میں تیزی پیدا کرے گا۔ ترکی کے ضلع آئیدن کی تحصیل کھاراجا سٴْو میں واقع ایفروڈیسئس تاریخی شہر کو یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل کئے جانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایفروڈیسئس تاریخی شہر کی کھدائی کے سربراہ پروفیسر رونالڈ آر آر نے کہا ہے کہ عہد روما کے بہترین شکل میں محفوظ آثار کے ساتھ ایفروڈیسئس تاریخی شہر مرکز توجہ بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس شہر کو یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل کئے جانے پر ہمیں نہایت درجہ مسرت ہے۔

متعلقہ عنوان :