موصل کو داعش سے آزادکرانا ایران کی فتح ہے،مشیر خامنہ ای

عراقی شہر موصل کو داعش سے آزاد کرانا عراق کے ساتھ ایران کی فتح یابی ہے،علی اکبر ولایتی کی گفتگو

پیر 17 جولائی 2017 13:03

موصل کو داعش سے آزادکرانا ایران کی فتح ہے،مشیر خامنہ ای
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) ایران کے رہبرِ اعلیٰ کے ایک سینئر مشیر نے عراق کی جانب سے موصل کو داعش سے آزاد کرانے کو ایران کی فتح قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ اِی کے مشیر علی اکبر ولایتی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عراقی شہر موصل کو داعش سے آزاد کرانا عراق کے ساتھ ایران کی فتح یابی ہے۔

متعلقہ عنوان :