کانگو میں کشتی کا حادثہ ، 27افراد ہلاک،54لاپتہ

ْ دریائے کاسائی میں رونما ہونے والے حادثے کے بعد امدادی کاررائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے

پیر 17 جولائی 2017 13:10

کانگو میں کشتی کا حادثہ ، 27افراد ہلاک،54لاپتہ
گبون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) عوامی جمہوریہ کانگو میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم ازکم ستائیس افراد ہلاک جبکہ 54 لاپتہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دریائے کاسائی میں رونما ہونے والے اس حادثے کے بعد امدادی کاررائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

متعلقہ عنوان :