فلم ’’ پروجیکٹ غاری ‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کیے جانے کا امکان

پیر 17 جولائی 2017 13:17

فلم ’’ پروجیکٹ غاری ‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کیے جانے کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) اداکار شہریار منور ، سائرہ شہروز اور ہمایوں سعید کی فلم ’’ پروجیکٹ غاری ‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم ’’ پروجیکٹ غازی ‘‘ کو 7جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننا تھا مگر نمائش سے ایک دن پہلے تکنیکی وجوہات کی بناء پر فلم کی نمائش کو موخر کر دیا گیا اور اب اس فلم کی دوبارہ ایڈیٹنگ کی جا رہی ہے ۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس فلم کو اب عید الاضحی پر ریلیز کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :