سخاوت ناز اڑھائی سال بعد الحمراء ہال lمیں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کرینگے

پیر 17 جولائی 2017 13:17

سخاوت ناز اڑھائی سال بعد الحمراء ہال lمیں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) نامور کامیڈین اداکار سخاوت ناز اڑھائی سال کے بعد الحمراء ہال lمیں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 21جولائی سے الحمراء ہال lمیں نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جا رہا ہے جس میں اداکار سخاوت ناز بھی پرفارم کریں گے جبکہ دیگر کاسٹ کو آج ( منگل ) حتمی شکل دے دی جائے گی جس کے بعد ڈرامے کی ریہرسلوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔