جے آئی ٹی تحقیقات میں اہم حقائق کو نظر انداز کیا گیا،
آڈیو وڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر لائی جائے، دانیال عزیز
پیر 17 جولائی 2017 14:07
(جاری ہے)
ججز نے باربار دستاویزات کی تصدیق سے متعلق سوالات اٹھائے ۔انھوںنے کہا کہ کیس کا اہم جزولندن مے فیئرفلیٹس ہیں۔ جے آئی ٹی تحقیقات کے دوران اپنے اصل راستے سے ہٹ گئی۔
جے آئی ٹی نے تحقیقات کے لیے جس کمپنی کی خدمات لیں وہ پی ٹی آئی سے منسلک ہے۔ منروا سروسز کے مطابق انھیں ایسے کسی ٹرسٹ کا علم نہیں۔ دانیال عزیز ننے کہا کہ طاہر القادری کے نعرے سیاست نہیں ریاست بچائو کے پیچھے کیا محرکات تھے۔ جے آئی ٹی نے نیسکوں اور نیلسن کے مالکان کے حوالے سے سوال نہیں کیے۔ صٖفحہ 73کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ مختلف اعتراضات اور سوالات نے جے آئی ٹی رپورٹ کو مشکوک بنادیا۔ آڈیو وڈیو ریکارڈنگ کو منظرعام پر لایا جائے۔لندن سے جو ٹرسٹ کنفرم ہورہا ہے اسے بھی متنازع بنایا جارہا ہے۔انھوں نے کہا کہ نوا زشریف اور ان کے خاندان پر دہشت گردی کا الزام نہیں۔ کون سا ملک ہے جس سے قانونی معاونت کی اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.