’تحریک انتفاضہ القدس‘ کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں 338 فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے ، رپورٹ
پیر 17 جولائی 2017 14:39
(جاری ہے)
اس کے بعد بیت المقدس میں 65، رام اللہ میں 35، جنین میں 27، نابلس میں 23، بیت لحم میں 23، طولکرم میں 9، سلفیت میں بھی چھ، قلقیلیہ میں چار، طوباس میں ایک اور غزہ کی پٹی میں 52 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
عمر کے اعتبار سے کل شہداء کا 29 فیصد بچوں پرمشتمل ہے جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔ کم عمر شہداء انتفاضہ کی تعداد 94 درج کی گئی ہے۔ ان میں 3 ماہ کا ایک شیر خوار رمضان محمد ثوابتہ بھی شامل ہے۔تحریک انتفاضہ کے دوران 32 فلسطینی خواتین بھی جام شہادت نوش کرچکی ہیں۔ ان میں 16 کم عمر لڑکیاں شامل ہیں۔ ان میں سب کم عمر شہیدہ کی عمر 2 سال تھی جسے اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں بمباری کرکے شہید کیا۔تحریک انتفاضہ کے شہداء کے جسد خاکی قبضے میں رکھنا بھی صہیونی ریاست کی منظم پالیسی ہے۔ اس وقت بھی 12 شہداء کے جسد خاکی اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.