قابض صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ ابراہیم دحبور کی انتظامی قید میں چار ماہ کی توسیع کردی
پیر 17 جولائی 2017 14:39
(جاری ہے)
مقامی ذرائع کے مطابق اسیر رکن پارلیمنٹ دحبور کو اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے ایک نوٹس دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے ان کی انتظامی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
ابراہیم دحبور کو اسرائیلی فوج نے 23 مارچ 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں گرفتاری کے بعد انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا تھا۔ دحبور کی گرفتاری ان کی صاحبزادی کی شادی سے چند روز قبل عمل میں لائی گئی تھی۔ ابراہیم دحبور ماضی میں بھی کئی بار گرفتار ہو کر اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.