تارکین وطن کے لیےعمان تیسرا بہترین عرب ملک قرار

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 17 جولائی 2017 14:57

تارکین وطن کے لیےعمان تیسرا بہترین عرب ملک قرار
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء)  ورلڈ رپورٹ کے تعاون سے امریکی نیوز کے تجزیے کے مطابق عمان تارکین وطن کیلئے عرب ممالک میں سے تیسرا بہترین ملک ہے اور عالمی سطح پر اس کا درجہ 30واں ہے۔

(جاری ہے)

تارکین وطن کے لیے بہترین ممالک کی درجہ بندی کی نئی فہرست کے مطابق سویڈن سب سے اوپر ہے ۔ کینیڈا ، سویزرلینڈ،آسٹریلیا ،جرمنی اور متحدہ عرب امارات اسکے بعد ہیں۔محقیقن کا کہنا تھا کہ اس تحقیق کا مقصد امیگریشن کے معاشی پہلووں پر توجہ دینا ہےاور تارکین وطن کا ان ممالک کی معشیت پر کیا اثر ہوتا ہے۔ اس کا جائزہ لینا بھی مقصد ہے۔



متعلقہ عنوان :