پاکستان سمیت دنیا بھر میں انصاف کاعالمی دن منایاگیا

پیر 17 جولائی 2017 15:12

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انصاف کاعالمی دن منایاگیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز انصاف کاعالمی دن منایاگیا ۔یہ دن روم کے قانون کی منظوری کی مناسبت سے منایاجاتاہے جو1998 میں آج ہی کے دن منظورکیاگیاتھا۔

(جاری ہے)

اس دن کو منانے کامقصد لوگوں کو نسل کشی ،انسانیت کے خلاف جرائم، جنگی جرائم اورپرتشددجرائم سے تحفظ فراہم کرناتھا۔انصاف کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے اس دن کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :