کانگو میں کشتی الٹ گئی ، 27افراد ہلاک،54لاپتہ

پیر 17 جولائی 2017 15:16

کانگو میں کشتی الٹ گئی ، 27افراد ہلاک،54لاپتہ
گبون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) عوامی جمہوریہ کانگو میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 27افراد ہلاک اور54 لاپتہ ہو گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نگو میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 27افراد ہلاک اور54 لاپتہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ دریائے کاسائی میں رونما ہونے والے اس حادثے کے بعد امدادی کاررائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

متعلقہ عنوان :