شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا حملہ،3 دہشت گرد ہلاک

پیر 17 جولائی 2017 15:16

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا حملہ،3 دہشت گرد ہلاک
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) شمالی عراق میں ترک فضائیہ کے حملے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں ترک فضائیہ کے حملے میں 3 دہشت گرد مارے گئے ۔

(جاری ہے)

جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، زاپ کے علاقے میں واقع سرحدی چوکیوں اور فوجی اڈوں ہپر حملے کی تیاریوں میں مصروف دہشتگردوں کا پتہ لگاتیہوئے کاروائی کا آغاز کیا گیا ۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کاروائی میں ترک فضائیہ نے 3 دہشتگردوں کو ہلاک اورایک غا ر سمیت دو مشین گنوں کو تباہ کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :