شعیب ملک نے ثانیہ مرز ا کے ہمراہ نئی تصویر پوسٹ کردی

پیر 17 جولائی 2017 15:50

شعیب ملک نے ثانیہ مرز ا کے ہمراہ نئی تصویر پوسٹ کردی
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17 جولائی۔2017ئ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہمراہ تازہ ترین تصویر پوسٹ کردی ۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لندن میں موجود تھیں اور شعیب ملک بھی قومی ٹیم کی کوئی انٹر نیشنل مصروفیت نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ وقت گزارنے کے لیے برطانیہ پہنچ گئے جہاں سے آج انہوں نے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر اپنی اور ثانیہ مرزا کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے ، دونوں ستاروں کے مداح اس تصویر پر طرح طرح کے کمنٹس کررہے ہیں ۔