اچھی بات ہے چلی گئی ۔ ناز بلوچ کے پیپلز پارٹی میں جانے پر عمران خان کا رد عمل
سمیرا فقیرحسین پیر 17 جولائی 2017 16:28
(جاری ہے)
حال ہی میں ایک تقریب میں ابرارالحق نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے سوال کیا کہ خان صاحب ! ناز بلوچ پیپلز پارٹی میں چلی گئی ہے؟ جس پر عمرا ن خان نے مُسکراتے ہوئے جواب دیا کہ نہیں نہیں وہ کسی کام کی نہیں ہے۔
اچھا ہوا چلی گئی۔ عمران خان اور ابرار الحق کے مابین ہوئی اس گفتگو کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو شاید علم نہیں ہے کہ پارٹی عام کارکنوں سے ہی مل کر بنتی ہے ۔ اگر ناز بلوچ ایک عام کارکن تھی جن کے جانے پر عمران خان شکر ادا کر رہے ہیں تو باقی کارکنوں کو بھی سوچنا چاہئیے کہ ان کا کیا ہو گا۔ اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.