محمد عامر نے ویرات کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے با ز قرار دےدیا

پیر 17 جولائی 2017 17:14

محمد عامر نے ویرات کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے با ز قرار دےدیا
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17 جولائی۔2017ئ)قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے با ز قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک مداح نے محمد عامر سے سوال کیا کہ آپ کے خیا ل میں موجودہ دور کا سب سے بہترین بلے باز کون ہے جس پر محمد عامر نے حیرت انگیز جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”ویرات کوہلی“۔یاد رہے کہ ویرات کوہلی کئی مرتبہ اپنے انٹر ویوز میں محمد عامر کی کھل کر تعریف کرچکے ہیں اور شاید عامر نے انہیں موجود ہ طور کا بہترین بلے باز قرار دیکر وہ قرض چکا دیاہے۔

محمد عامر نے ویرات کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے با ز قرار دےدیا