جمہوری نظام کے تسلسل اور ملکی استحکام کے لئے وزیراعظم کو اپنا منصب چھوڑ دینا چاہیئے ، مصطفی کمال

, پاک سرزمین پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ،استحکام کے خاطر وزیر اعظم سے استعفی کا مطالبہ کر تی ہے،اجلاس سے خطاب