لاہور،گاڑیوں کے شو روم پر فائرنگ سے 15سالہ نوجوان زخمی
پیر جولائی | 18:42
پیسے واپس مانگنے پر ملزم طیش میں آگیا اور شوروم پر آکر اند ھا دھند فائرنگ کردی ۔جس سے شوروم کا ملازم فائرنگ سے زخمی ہوگیا ۔ فائرنگ سے شوروم میں موجود گاڑیو ں کو بھی نقصان پہنچااور دیگر گاڑیوں کے شیشے بھی ٹو ٹ گئے ۔ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا ۔
اس خبر پر آپ کی رائے