نائیجیریا، مسجدمیں ایک خاتون خودکش حملہ آورنے خودکودھماکے سے اڑادیا، 8افرادہلاک،15 زخمی

پیر 17 جولائی 2017 19:11

نائیجیریا، مسجدمیں ایک خاتون خودکش حملہ آورنے خودکودھماکے سے اڑادیا، ..
میڈغوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) شمال مشرقی نائیجیریاکے شہرمیڈغوری میں پیرکوایک مسجدمیں ایک خاتون خودکش حملہ آورنے خودکودھماکے سے اڑادیا،جس کے نتیجے میں 8افرادہلاک اور15 زخمی ہوگئے ،غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق یہ بات ایمرجنسی محکمے کے اہلکاروں نے بتائی۔

(جاری ہے)

شہرکے لندن سکھی علاقے میں دھماکے کے بعد ریاست بورنوکی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ احمدساتومی نے کوبتایاکہ ’’خاتون نے آٹھ افرادکوہلاک اور15کوزخمی کیا۔

متعلقہ عنوان :