وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس کی ملاقات

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق معاہدوں پر بات چیت کی گئی

پیر 17 جولائی 2017 19:22

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ سے پیر کو جاری ایک اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق معاہدوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔

متعلقہ عنوان :