سید صمصام علی بخاری کی پشاور میں ایف سی کی گاڑی کو خود کش حملے کا نشانہ بنانے کی شدیدمذمت

پیر 17 جولائی 2017 20:53

سید صمصام علی بخاری کی پشاور میں ایف سی کی گاڑی کو خود کش حملے کا نشانہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخاری نے پشاور میں ایف سی کی گاڑی کو خود کش حملے کا نشانہ بنانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ، خود کش دھماکے میں فرنٹیئر کور کے جوانوں کی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیااور زخمیوں کی جلد صحتیاری کی دیا ، دکھ کی اس گھڑی میں تحریک انصاف متاثرہ خاندانوں کے غم میںبرابر کی شریک ہے ، دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ شہادت پانے والوں کی آخرت منزل آسان کرے اورمتاثرین کو صبر جمیل عطاء کرے ۔ آمین!

متعلقہ عنوان :