پشاور:سال 2017-18 کے لئے فاٹا کے بجٹ کو 24.5 ارب تک بڑھایاگیاہے تاکہ فاٹا کی تیزترترقی کو یقینی بنایاجاسکے،اقبال ظفرجھگڑا
گورنر کی ہدایت اورراہنمائیسے جاری منصوبوں کی جلد اوربروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے 70 فیصد فنڈز جبکہ نئے منصوبوں کیلئے 30 فی صد فنڈز مختص کئے گئے ہیں
پیر 17 جولائی 2017 21:03
(جاری ہے)
فاٹاسیکرٹریٹ کے چیف اکانومسٹ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی۔
انہوں نے بتایاکہ گورنر کی ہدایت اورراہنمائی پر جاری منصوبوں کی جلد اوربروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے 70 فیصد فنڈز جبکہ نئے منصوبوں کیلئے 30 فی صد فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ جبکہ ایجنسی میں آبادی کی بنیاد پر فنڈزکی تقسیم 60 فیصد ، 30 فیصد رقبہ اور10 فیصد متاثرہ انفراسٹرکچر کی بنیاد پرکیاگیاہے۔ اجلاس کو مزید بتایاگیاکہ تمام ایجنسیوںکے منصوبوں میں سے 70 ایجنسیوں اور30 فیصد ایف آرز کے علاقوں کیلئے رکھے گئے ہیں۔ اجلاس کو یہ بتایاگیاکہ پی ایس ڈی پی کی سکیمیں اے ڈی پی کے علاوہ ہیں۔ گورنرنے اس بات پراطمینان کا اظہارکیاکہ پولیٹیکل ایجنٹس نے اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر اے ڈی پی تیار کی ہے تاہم انہوں نے ہدایت کی ارکان پارلیمنٹ سے مزید مشاورت کرکے ان کے خدشات دورکئے جائیں۔ گورنرنے تمام منصوبوں میں شفافیت برقراررکھنے کی بھی ہدایت کی۔قبل ازیں اجلاس میں حیات آباد پشاورمیں خودکش بم حملے میں شہید ہونیوالے جوان اور سیکورٹی آفیسر میجرجمال کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔#مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.