ْوزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا نجی ٹی وی کی رپورٹ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 17 جولائی 2017 21:11

ْوزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا نجی ٹی وی کی رپورٹ کی والدہ کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے نجی ٹی وی کی رپورٹر آسیہ انصرکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکا کیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے نجی ٹی وی کی رپورٹر آسیہ انصر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صدمہ برادشت کرنے کی توفیق دے۔

متعلقہ عنوان :