رضا ربانی کا سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کا اعلان

پیر 17 جولائی 2017 21:26

رضا ربانی کا سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کو آگاہ کیا کہ سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر محسن خان لغاری اور سینیٹر ستارہ ایاز سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے رکن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :