وزیراعلیٰ بلوچستان کاسابق صوبائی مشیر خزانہ میرخالد لانگوکی نانی کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 17 جولائی 2017 21:26

وزیراعلیٰ بلوچستان کاسابق صوبائی مشیر خزانہ میرخالد لانگوکی نانی ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق صوبائی مشیر خزانہ میرخالد لانگوکی نانی کے انتقال پر دلی رنج وغم کااظہارکیاہے،اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے سوگوارخاندان سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دُعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اورسوگوارخاندان کو یہ صدمہ صبروہمت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :