وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کی پشاور میں خود کش دھماکہ کی شدید مذمت

پیر 17 جولائی 2017 21:58

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کی پشاور میں خود ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکلنے پشاور میں خود کش دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں حملہ میں میجر جمال شیران کی شہادت اور دیگر چار فوجیوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :